بارش کے بعد بی آرٹی اسٹیشن کی چھتیں ٹپکنے لگیں

چھتیں ٹپکنے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 118 کیسز رپورٹ

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 1248 ہو گئی ہے۔

پشاور: روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر نانبائیوں کا شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ضلعی انتظامیہ ہمارے مطالبات نہیں مان رہی، پیر سے پشاور کے تمام تندور بند کریں گے،  صدر نانبائی ایسوسی ایشن

ٹرک آرٹ سے سجے گھر

پشاور کے آرٹسٹ نے اس فن کو زندہ رکھنے کے لئے مکانات کا رخ کر لیا ہے

پشاور: بی آر ٹی میں سفر کے دوران نسوار پر پابندی عائد

 میٹرو بس میں کورونا ایس او پیز کے تحت بغیر ماسک کے مسافروں کو سوار ہونے کی اجازت نہیں ہے

کورونا: پشاور کے مزید چار علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری

اسمارٹ لاک ڈاؤن حیات آباد، انور اسد کالونی اور او پی ایف کالونی میں آج دوپہر دو بجے سے نافذ کردیا جائے گا۔

چینی کی قیمت100روپے فی کلو ہوگئی

کراچی میں 3 ماہ کے دوران چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوا۔

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 122 نئے کیسز رپورٹ

 صوبے میں کورونا سے اب تک 1239 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جس کے بعد وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار337 ہو گئی۔

ملک بچانا ہے تو ان حکمرانوں کو نکالنا ہو گا،مولانا فضل الرحمان

آمرانہ رویوں سے پہلے بھی لڑے تھے، اب بھی لڑیں گے، ہمیں آپ کے حربوں کا کوئی خوف نہیں، سربراہ جے یو آئی

وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کردیا

بی آر ٹی کا منصوبہ عام آدمی کے لیے بہت بڑی نعمت ہے، وزیراعظم کا افتتاحی تقریب سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز