کرپشن اور کک بیکس ریفرنس، عدالت نے پرویز الٰہی کو طلب کرلیا
پرویز الٰہی کا پلیڈر کی تبدیلی کے لئے پیش ہونا لازمی ہے، احتساب عدالت
مبینہ کرپشن کیس، پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر
سابق وزیراعلیٰ کل شام باتھ روم میں پھسل کر گر گئے تھے، انکی کمر اور ٹخنے پر چوٹ آئی، وکیل
پرویز الٰہی سے متعلق درخواست پر عدالت کا نیب کو 2 لاکھ جرمانے کا تحریری فیصلہ
جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 19 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
ایسے نہیں چلے گا، پرویز الہی کی عدم پیشی پر عدالت شدید برہم
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ،سابق وزیراعلیٰ غیرحاضر،شریک ملزم پیش
پرویز الہٰی کو ایک اور بڑا ریلیف، پنجاب حکومت نےضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی
لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس نمٹادیا
اپیل منظور، پرویز الہٰی الیکشن کیلئےاہل قرار
لاہورہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے آراو کے اعتراض کو کالعدم قرار دے دیا
پرویز الٰہی پر تشدد ثابت ہوا تو مریم نواز کیخلاف فوجداری مقدمات درج کریں گے، بیرسٹر سیف
وزیراعلیٰ پنجاب ذاتی انتقام کو لے کر سیاسی مخالفین کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں
چودھری پرویز الہٰی17 مارچ کو واش روم میں گرے، معمولی فریکچر ہوا ہے، میڈیکل رپورٹ
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ پیش کی
پنجاب میں ائیر ایمبولینس منصوبہ پرویز الٰہی کا تھا، مریم کا نہیں، راجہ بشارت
منصوبے پر کام 2003 میں شروع کیا گیا جسے شہباز حکومت نے روک دیا
شہباز شریف ظالم آدمی ہے، بھائی کو بھی معاف نہیں کیا، پرویز الٰہی
انہیں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صلاحیتوں کا اب پتہ چلا
پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں پرویز الہی کی ضمانت منظور
پرویز الہی کے وزیراعلی بننے سے پہلے پرنسپل سیکرٹری کا نوٹیفکیشن ہوا، وکیل
غیر قانونی بھرتی کیس ، پرویز الٰہی اور دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
ملزمان احتساب عدالت پیش ہو رہے ہیں تو یہاں کیوں نہیں ؟ عدالت کا اظہار برہمی
مور کی درخواست خارج، پرویز الٰہی کو گدھا گاڑی کا نشان الاٹ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے انتخابی نشان تبدیل کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا تھا
ہائیکورٹ فیصلہ کالعدم قرار، سپریم کورٹ کی صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت
عدالت نے الیکشن کمیشن کو دونوں امیدواروں کے نام بیلٹ پیپر میں شامل کرنے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی
عدالت نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ مسترد کر دیا
پرویز الہیٰ نے کاغذات مسترد ہونے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
میں نے اپنے کل اثاثے 175 ملین روپے ظاہر کیے ، معمولی شیئرز کا ذکر کرنا بدنیتی قرار نہیں دی جا سکتی ، درخواست میں موقف
عمران خان ، شاہ محمودقریشی ،فواد چودھری، حبا فواد ،پرویز الہٰی اور صنم جاوید الیکشن کیلئے نااہل قرار
زرتاج گل ، شہرام ترکئی اور عاطف خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی گئی
نیب نے پرویز الہی کے شریک ملزم خبیب قاسم کو گرفتار کرلیا
عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو 12 دسمبر کودوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی
شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین مقرر
چودھری پرویز الہٰی تحریک انصاف کے مرکزی صدر ہوں گے،نوٹیفکیشن
بلے کے نشان پر الیکشن لڑیں گے، چھوڑنے والے سب واپس آئیں گے، پرویز الہی
ووٹ پی ٹی آئی کا ہے، پی ٹی آئی کو نہ چھوڑیں،چیف الیکشن کمشنر ہمیں ہمارا حق دیں اور جلسے کرنے دیں

