پاک فوج نے ایل اوسی کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

 بھارتی جاسوس ڈرون کو پاندو سیکٹرمیں نشانہ بنایا گیا ہے جو  ایل اوسی پر 200 میٹر تک اندر آ گیا تھا، آئی ایس پی آر

آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کا آئی ایس پی آر کا دورہ

آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں نے 5 اگست کے بھارتی غیر قانونی اقدام کے تناظر میں ملاقات پر اظہار تشکر کیا۔

پاکستان عراق کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، جنرل باجوہ

عراق کی ترقی اور سیکورٹی سے متعلق ہر ممکن تعاون کی پیشکش،پاک فوج کے سربراہ کی عراق کے سفیر حامد عباس سے گفتگو

پنجگور: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، تین شہید آٹھ زخمی

پانچ زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

خفیہ پناہ گاہ میں چھپے ہوئے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے بعد علاقے کو کلیئر کر دیا ہے۔

کارگل جنگ کے شہیدکرنل شیرخان اور لالک جان کی کہانی

ہر قمیت پر ملکی دفاع کیلئے بہادری سے ڈٹے رہنا ہی دھرتی ماں کے بیٹوں کا شیوہ  ہے، آرمی چیف

ہمارے شہدا-ہمارے ہیرو: قوم کو بہادر بیٹوں پر فخر ہے، جنرل باجوہ

پاک فوج کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان شہید کو زبردست خراج عقیدت۔

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکنا رہنا ہوگا، جنرل باجوہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ۔

آرمی چیف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شہید سیکیورٹی گارڈ کو خراج تحسین

اپنی بہادر قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور کواڈ کاپٹر مار گرایا

 پاک فوج نے رواں سال نواں بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز