انسانی المیے کو ختم کرنے کا وقت آگیا، آرمی چیف

 کشمیریوں کو جدوجہد آزادی پر سلام پیش کرتے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ، اسلحہ برآمد

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

میر علی میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 جوان شہید

ٹانک میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔

بلوچستان میں فورسزکی چیک پوسٹ پرحملہ،2 جوان شہید

ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ کیا، آئی ایس پی آر

مشترکہ مفادات پر تعلقات میں وسعت کیلئے پر امید ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیک ریپبلک کے سفیر نے ملاقات کی۔

جنرل باجوہ کا دورہ کراچی: سیکیورٹی اور ٹرانسفارمیشن پلان پر بریفنگ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کی آپریشنل تیاریوں اور سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا، آئی ایس پی آر

سیالکوٹ جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

 تشدد پسندانہ اور دہشتگردانہ عناصرکے لیے قطعی تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ،آئی ایس پی آر

ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہو گئے

پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق یو این امن مشن کے دوران شہید

وہ اقوام متحدہ امن مشن میں خدمات سر انجام دے رہے تھے

ٹاپ اسٹوریز