ملک میں ایک روز میں کورونا سے رکارڈ 57 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2 ہزار636 کیسز رپورٹ، تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں کورونا سے61 ہزار 227 افراد متاثر،1260 جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید ایک ہزار446 کیسز رپورٹ ہوئے۔

بھارت: بابری مسجدکی جگہ مندر کی تعمیر، قابل مذمت

آرایس ایس اوربی جے پی ہندوتوا ایجنڈے کے فروغ میں مصروف ہیں، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم کے ڈھول کا پول: نیپال نے کردیا

مودی حکومت چو مکھی لڑائی لڑ پائے گی اور یا خود بکھر جائے گی؟

بھارت نےخطے کا امن داؤ پر لگادیا، چینی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کے لئے خطرہ بن چکے ہیں، پاکستان کو بھارت سے فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے، عمران خان

پاکستان میں کوروناسے59ہزار151افرادمتاثر،1225 جاں بحق

گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید ایک ہزار446 کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی طور پر 19 ہزار142 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں

سندھ میں کوروناوائرس کے573 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کے باعث مزید 5افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ248 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

کورونا وائرس:پاکستان میں 1197 افراد جاں بحق،57 ہزار 705 متاثر

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض سندھ میں ہیں جہاں تعداد 22 ہزار 934 تک پہنچ گئی ہے۔

وزیر اعظم ہوتا تو اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتا، شاہد آفریدی

میں آج کے فیصلے آج ہی کرتا ہوں اور آج تک کا فیصلہ یہ ہے کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، سابق کپتان

عیدالفطر: وزیراعظم عمران خان کو ترکی کے صدر کی مبارکباد

مشکل کی گھڑی میں ترک عوام اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، رجب طیب ایردوان کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

ٹاپ اسٹوریز