کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 2 ہزار 363 افراد متاثر

کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 54 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

قومی کرکٹ اسکواڈ کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ بھی کلیئر

قومی اسکواڈ آج دوپہر ایک بجے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا۔

بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کا قتل: بھارتی ہائی کمیشن میں یاداشت پیش

سیاسی مقاصد کے لیے بھارتی حکومت نے اپنے 40 فوجی مروا دیئے، وزیر خارجہ

ورثا کو جائیداد کی منتقلی 15روز میں ہوگی

متوفی کے قانونی ورثا کی طرف سے دی گئی درخواست کے بعد انہیں 15 روز کے اندر اندر جانشینی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا جائے گا

وزیراعظم کا وزیرستان میں 3جی،4جی سروس بحال کرنے کا اعلان

غریب عورتوں کو گھر چلانے کیلئے مویشی دیئے جائیں گے، وزیراعظم

پارٹی فنڈنگ کیس:تمام سیاسی جماعتوں سےجواب طلب

سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی چھان بین چل رہی ہے، ممرالیکشن کمیشن

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

سپریم کورٹ ریفرنس کو درست مانتی ہے تو ایسی صورت میں سیاسی جماعت ختم ہو جائے گی

پاکستان میں کورونا سے مزید 48 اموات

24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 772 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

پاکستان کو ہرانا مشکل ہو گا، ڈی کاک

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دے دیا

پاکستان کی کابل میں خواتین ججوں کی ٹارگٹ کلنگ کے اقدام کی مذمت

 ہم جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔  یہ دہشتگردی کی وحشیانہ کارروائی ہے،جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز