امریکہ کا افغان امن عمل، علاقائی تعاون کیلئے چار ملکی سفارتی فورم بنانے کا اعلان

فورم میں امریکہ، پاکستان،افغانستان اور ازبکستان شامل ہوں گے۔

ٹی20 ورلڈکپ2021: پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں شامل

ٹورنامنٹ کا انعقاد بھارت میں ہونا تھا لیکن کورونا کے سبب اسے دبئی اور عمان منتقل کر دیا گیا

افغانستان کے حالات کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانا انتہائی غیر منصفانہ ہے، وزیراعظم

اگر پاکستان افغانستان میں امن خواہاں نہ ہوتا تو میں کابل کیوں جاتا، عمران خان

حسن علی پہلےٹی20 سے باہر ہوگئے

دوسرے میچ میں شرکت کا فیصلہ میڈیکل پینل کےگرین سگنل سےمشروط

فرار ہوکر پاکستان آنیوالے 40 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو واپس بھجوادیا گیا

اے این ڈی ایس کے افسران اور جوان فرار ہوکر پاکستان آگئے تھے

پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ کیا ہے، وزیر خارجہ

خطے کے ممالک کو افغانستان میں خانہ جنگی اور عدم استحکام کا خوف ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان اور روس کا سٹیم گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلئے معاہدہ

منصوبے کے تحت کراچی سے لاہور تک 1100 کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھائی جائے گی۔ 

آپ نیا ازبکستان بنانا چاہتے ہیں اور ہم نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

 پاکستان اور ازبکستان نے مل کر اپنے عوام کو غربت کی دلدل سے نکالنا ہے، عمران خان کا دورہ ازبکستان میں منعقدہ تقریب سے خطاب

پاکستان میں تین روزہ افغان پیس کانفرنس منعقد ہو گی

افغان پیس کانفرنس میں شرکت کے لیے افغان سیاسی قائدین کو دعوت دی گئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ

چین کا داسو دھماکے کی تحقیقات میں شامل ہونے کا فیصلہ

دونوں ممالک کو چاہئے کہ پاک چین منصوبوں کو حفاظتی اقدامات میں مضبوط بنائیں

ٹاپ اسٹوریز