ون ڈے اور ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری اسکور کرنا اعزاز کی بات ہے، عابد علی

بابر اعظم اچھے کھلاڑی ہیں، میں 97 اسکور پر تھوڑا کنفیوز ہوا تھا تاہم انہوں نے مجھ میں اعتماد بڑھایا، مڈل آرڈر بلے باز

وسیم اکرم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کا امکان

چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے کرکٹ کمیٹی کی چئیرمین شپ سے دستبردار ہونے کے بعد سے یہ عہدہ خالی ہے

وسیم خان کے ہونے سے کرکٹ کمیٹی کے معاملات پر اثر پڑنا تھا، احسان مانی

ایسا بااختیار چیئرمین چاہتے ہیں جن کو ہر قسم کی کرکٹ میں فیصلے کرنے کی اجازت ہو، پی سی بی چیئرمین

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس کیلئے بریڈ مین ایوارڈ

بریڈ مین فاونڈیشن کے زیر اہتمام  بریڈ مین میوزیم کی تیس  سالہ  تقریب سڈنی کرکٹ گراونڈ میں منعقد  ہوئی۔

شرجیل خان کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت

اوپننگ بلے باز پی سی بی اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کے تحریری امتحان میں کامیاب ہوگئے، ذرائع

مصباح کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس

کچھ کھلاڑی فٹنس بہتر کرنے کے لیے درکار محنت نہیں کررہے، ہیڈ کوچ کی وسیم خان سے شکایت

سرفراز احمد کا سندھ کی کپتانی سے انکار

پاکستانی کپتان نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سندھ کا کپتان بننے سے انکار کردیا، اسد شفیق نے پنجاب کیخلاف میچ میں فرائض سرانجام دیے

جاوید میاں داد کی فیصل اقبال کو بیٹنگ کوچ بنانے کی تجویز

مصباح الحق پر بوجھ کم کرنے کی ضرورت ہے اور انہیں دیگر سپورٹ اسٹاف کی مدد ملنی چاہیے، سابق کپتان

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

اگر آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم کارکردگی بہتر بنانے میں ناکام رہی تو کپتانی بابر اعظم کے سپرد کردی جائے گی، بورڈ ذرائع

پنجاب اسمبلی میں سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کی قرارداد جمع

سرفراز احمد بطور کپتان اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام نہیں دے پائے، قرارداد کا متن

ٹاپ اسٹوریز