قذافی اسٹیڈیم لاہور کے سابق ہیڈ کیوریٹر حاجی بشیر احمد انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حاجی بشیر کے انتقال پر گہرے غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

پی ایس ایل فائنل: کمنٹری پینل کے اراکین نے قومی لباس زیب تن کر لیا

 پی ایس ایل فائنل پر روایتی لباس پہن کر چاروں صوبوں کی ثقافت اجاگر کی گئی ہے۔

پی سی بی نے جنوبی افریقہ سیریز کیلئے منصوبہ بندی کر لی

 جنوبی افریقہ ٹیم کی 20 جنوری کو پاکستان آمد متوقع ہے اور مہمان  ٹیم کا دورہ 4 ہفتوں پر مشتمل ہو گا۔

پی سی بی کی انگلش کرکٹ ٹیم کو سیریز کھیلنے کی دعوت

ای سی بی نے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا، ذرائع

زمبابوے کرکٹ بورڈ کا وفد انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان آئے گا

زمبابوے کے 5 رکنی وفد کا 10 سے 15 اکتوبر تک پاکستان کے دورے کا امکان ہے، ذرائع

پی سی بی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کی کیٹگریز کا اعلان کردیا

اے پلس کیٹگری کے کھلاڑیوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے ماہوار وظیفہ دیا جائے گا

پی ایس ایل فرنچائزز کی درخواست پر پی سی بی کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے تاحکم ثانی فرنچائز مالکان کیخلاف  تادیبی کارروائی روک دی۔

قومی ٹیم کے کرکٹرز کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز کرانے کے اعلان کا خیر مقدم

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے بعد پی ایس ایل کا انعقاد خوش آئند ہے، وہاب ریاض، کامران اکمل

عمر اکمل کیس: پی سی بی کی کھیلوں کی عالمی عدالت سے اہم درخواست

 ویڈیو لنک پر سماعت کرنے سے دونوں فریقین کے اخراجات کم ہوں گے، پی سی بی

بابر اعظم کا انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ سے معاہدہ طے پا گیا

بابر اعظم کو انگلینڈ ڈومیسٹک ٹی 20 کپ میں کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے، پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز