منظور وسان کی وزیراعظم سے متعلق نئی پیش گوئی

 رواں ماہ حکومت کیلئے اہم ہے، وزير اعظم کے رہنے کے امکانات کم ہیں، عمران خان

پیپلزپارٹی نے ماموں بنا دیا، جماعت اسلامی بیوقوف بن گئی: ایم کیو ایم پاکستان

 اتنی آسانی سے اتنی پرانی جماعت کیسے ان کے جھانسے میں آگئی؟ اراکین رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن، محمد حسین اور جاوید حنیف کا استفسار

نوازشریف نے کمال کی چالیں چل دی ہیں، اعتزاز احسن

مریم نواز حمزہ اور شہبازشریف کے حق میں دستبردار ہوجائیں یہ دکھائی نہیں دیتا۔

شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کر گئے

وزیراعلیٰ سندھ نے شرمیلا فاروقی کے والد  کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا

بلاول بھٹو سے مونس الہی کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر بات چیت

دونوں رہنماوں  کے درمیان ملک میں پانی کی ترسیل کے نظام اور سندھ میں پانی کی تاریخی قلت کے معاملے پر بھی گفتگو کی گئی۔

بلاول بھٹو  نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کیلئے سیکیورٹی رسک قرار دے دیا

 ایٹمی پروگرام سے متعلق وزیراعظم کے بیانات بھی ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئے ہیں۔چیئرمین پی پی

صوبوں کے اعتراض کے باوجود ٹی پی لنک کینال کھولنا ایک اشتعال انگیز عمل ہے، بلاول

ٹی پی لنک کینال کھولنے کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ کے علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق تحفظات کا اظہار

الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق اقدامات آئندہ انتخابات چوری کرنے کی تیاری ہے، نیئر بخاری

حکومت عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کرکے عوام کو دونوں ہاتھوں سے

مولانا فضل الرحمان کے بیان سے معاملات مزید خراب ہوں گے، راجہ پرویز اشرف

 35 سال کا لیڈر70 سال کے لیڈر سے بہتر ثابت ہوا ہے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز