جاپان کی 3 ماہ کے دوران پاکستان میں 5.1ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

4 برسوں کے دورا ن جاپان کی جانب سے مجموعی طور پر 235.5ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی

اکتوبر میں چین کی پاکستان میں 31.7 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

ملک میں دوست ہمسایہ ملک سے مجموعی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 158 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

نیب کی وجہ سے لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

چیئرمین نیب کے سوا ایک شخص بتائیں جو نیب کی تعریف کرتا ہو، جسٹس عمر عطا بندیال

کوہالہ ہائیڈرو پاور منصوبہ ملک میں سرمایہ کاری کیلئے اہم قدم ہے، وزیراعظم

1124میگاواٹ کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا سہ فریقی معاہدہ اسلام آباد میں طے پاگیا

مصر کے امیر ترین شخص نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں، پاکستانی کمپنی کے ساتھ پہلے بھی کام کرچکا ہوں، نجیب ساویرس

الحاج پروٹون آئندہ سال سے پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار شروع کرے گا

کمپنی تین کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی مدد سے کراچی میں پلانٹ لگارہی ہے

ہواوے جنوبی ایشیاء کیلئے ہیڈکوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی

10 کروڑ ڈالر کی اس سرمایہ کاری سے پاکستان میں نوکری کے مواقع پیدا ہوں گے

’سعودی عرب سے بڑے منصوبوں کے چار معاہدے کئے گئے‘

آئل، توانائی، آلٹرنیٹ انرجی اور معدنیات کے بڑے معاہدے ہوئے ہیں، ہارون شریف

پاکستان میں سرمایہ کاروں کو ساری سہولیات دیں گے، وزیراعظم

غیرملکی سرمایہ کاروں کیلیے کاروبار آسان بنارہے ہیں، ملک میں سی پیک سے زبردست تجارتی سرگرمیاں شروع ہوں گی، عمران خان

وزیراعظم کا سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی سیل بنانے کا اعلان

سرمایہ کاروں کو پرامن ماحول دینا ہے، جائز طریقے سےپیسہ بنانا جرم نہیں، ٹیکس چوری جرم ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز