ٹک ٹاک نے 64لاکھ سے زائد پاکستانی ویڈیوز ہٹا دیں

ایپ نے13 سال سے زائد کے عمر کے  بچوں کو اکاؤنٹ بنانے کی اجازت دی ہے

چین نے 3 بچے پیدا کرنے کی اجازت دے دی

گزشتہ سال تقریباً ایک کروڑ 20 لاکھ بچے پیدا ہوئے

بنگلہ دیش نے اپنے پاسپورٹ سے اسرائیل کے متعلق عبارت ہٹا دی، سفری پابندی برقرار

بنگلہ دیش کے پاسپورٹ پر اس سے پہلے لکھا ہوتا تھا کہ یہ اسرائیل کے علاوہ ساری دنیا کے لیے کار آمد ہے۔

واٹس ایپ کی نئی پالیسی قبول نہ کرنے پر میسجز بند

پالیسی قبول نہ کرنے والوں کا اکاؤنٹ120 دن تک غیرفعال رکھنے کے بعدڈیلیٹ کر دیا جائے گا

واٹس ایپ پر واٹس ایپ کا اسٹیٹس

کمپنی  نے صارفین کو نئی اپ ڈیٹ اور سوالوں کے جوابات کے لیے اسٹیٹس دینے کا فیچر شروع  کیا

وزیر اعظم نے پہلی ڈرون پالیسی مرتب کرنے کی منظوری دی ہے، فواد چوہدری

پالیسی سے جدید ڈرونز کی پرائیویٹ امپورٹ بھی ممکن ہو سکے گی، وفاقی وزیر

فیس بک اور ایپل آمنے سامنے آگئے

سوشل میڈیا کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ڈیوائسز بنانےوالی کمپنی کی پالیسیاں چھوٹے کاروبار تباہ کر دیں گے

بھارتی حکومت کیخلاف سکھ کسانوں کا احتجاج11ویں روز بھی جاری

کسانوں نے 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال اور احتجاج مزید تیزکرنے کا اعلان کیا ہے

ٹویٹر کا ویریفکیشن پروگرام بحال کرنے کا اعلان

کمپنی اب ایک نئی پالیسی پر کام کر رہی ہے جس کے تحت پبلک ویریفکیشن کی درخواستیں 2021 سے دوبارہ کھولی جائیں گی

جوبائیڈن کی پالیسی ملک کو تباہ کر کے رکھ دے گی، امریکی صدر

یہ انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹاپ اسٹوریز