فیس بک کی بھارت نواز پالسی بے نقاب

فیس بک کی جنوبی اور وسط ایشیا انچارج کی پالیسی ڈائریکٹر آنکھی داس بی جے پی کی حامی ہیں

کوروناوائرس: یکساں پالیسی کیلئے وفاق کو ایک ہفتے کی مہلت

ایک اچھی اور وژنری لیڈر شپ کا فقدان ہے، وفاق میں بیٹھے لوگوں کا رویہ متکبرانہ نظر آ رہا ہے۔ اس روئیے سے وفاق کو نقصان پہنچ رہا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال

مودی کی پالیسی بھارتی مفادات کے منافی ہے، آنند شرما

بھارتی کانگریس کے رہنما نے کہا کہ بھارتی پالیسی ہے کسی ملک کے انتخابات میں مداخلت نہ کی جائے۔

ٹیکسوں کا بوجھ ملکی سالمیت کا قاتل ہو گا، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک دشمن عناصر کی ضرورت نہیں۔

ٹوئٹر نے ’قانون شکن‘ سیاسی رہنماؤں کیخلاف پالیسی بنا لی

مختلف ممالک کے نمایاں سرکاری حکام اگر ٹوئٹر کے نئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کریں گے تو ان کی مذکورہ ٹویٹس چھپا(ہائیڈ) دی جائیں گی۔

پاکستان نے امریکی شہریوں کیلیے پانچ سالہ ویزے کا اعلان کردیا

امریکہ بھی پاکستانیوں کو پانچ سال کی مدت کے لیے ویزے دے گا

یو ٹیوب نے لاکھوں کی تعداد میں غیر مناسب تبصرے ہٹا دیے

یوٹیوب کے تعین کردہ پالیسی کے برعکس لاکھوں کی تعداد میں کئے گئے کمنٹس کو ہٹا دیا گیا ہے

نواز شریف نے پاکستان کو کھوکھلا کردیا ہے، زرداری

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جمہوریت کو بے حد نقصان پہنچایا ہے

ٹاپ اسٹوریز