سیمی فائنل سے قبل عماد وسیم اور حارث رؤف سے آسٹریلوی کرکٹرز کی ملاقات

ہمارے وزیراعظم عمران خان اپنے دور کے بہترین کرکٹر تھے۔

روہت شرما بھارتی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر، کوہلی ٹیم سے بھی باہر

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اعلان کر رکھا تھا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں گے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت رن ریٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور افغانستان سے آگے

اسکاٹ لینڈ کے خلاف جیت کے بعد بھارت رن ریٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور افغانستان سے بھی آ گے نکل گیا۔

بھارتی کوچ روی شاستری عہدے سے فارغ

راہول ڈریوڈ کو روی شاستری کی جگہ بھارت کا کوچ تعینات کر دیا گیا ہے۔

شکریہ پاکستان، اسسٹنٹ کوچ نمیبیا

نمیبیا نے پاکستان کے خلاف کھیل کر بہت انجوائے کیا، ایلبی مورکل

پاکستانی ٹیم نمیبیا کے ڈریسنگ روم پہنچ گئی، اچھی کارکردگی کو سراہا

ڈریسنگ روم میں محمد حفیظ نمیبیا کے کھلاڑی کو خاص ٹیپس بھی دیتے نظر آئے

ورلڈ کپ:بائیو سیکیور ببل توڑنے پر امپائر مائیکل گاف پر پابندی

قوانین کی خلاف ورزی پر انگلش امپائرمائیکل گاف کو قرنطینہ کر دیا گیا

بھارت کی بدترین شکست، ڈیرن سیمی نے گانا ٹویٹ کر دیا

ڈیرن سیمی نے ٹوئٹ میں بھارت کو منشن تو نہیں کیا لیکن دنیا بھر کے شائقین سیمی کا اشارہ سمجھ گئے

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں پاک بھارت ٹیمیں ٹکرائیں گی، شین وارن کی پیشگوئی

سیمی فائنل میں آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت اور پاکستان کو پہنچتا دیکھ رہا ہوں۔

ٹاپ اسٹوریز