بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گیا

پاکستان، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر ہیرو بھی پاکستانی ٹیم کے فین

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی

ٹی 20 ورلڈکپ، شکیب الحسن کی سب سے زیادہ وکٹیں

شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 41 وکٹیں حاصل کر لیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت، سرفراز کا دل خوش، ساتھیوں کی جھپیاں

بڑی اسکرین پر اپنا نام دیکھ کر سرفراز احمد خوشی سے سرشار ہو گئے جب کہ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انہیں گلے لگا کر مبارک باد پیش کی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی چھوڑ سکتے تھے، عمان کرکٹ بورڈ

عمان طوفان کی بدترین تباہ کاریوں سے بچ گیا، پنکج خمجی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ کا اعلان آج ہو گا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے بھی یہی اسکواڈ برقرار رہے گا۔

آئی سی سی کا بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ ہونے کی صورت میں متبادل پلان کا عندیہ

ہمیں امید ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلان کے مطابق بھارت میں ہو گا، ایسا نہ ہونے کی صورت میں ہمارے پاس متبادل پلان بھی موجود ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی تک پاکستان کا بھارت میں کھیلنے سے انکار

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کہتے ہیں کہ بھارت نے کرکٹرز آفیشلز اور فینز کے ویزوں اور سیکورٹی کی یقین دہانی نہ کرائی تو ورلڈ کپ کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کریں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے اے بی ڈویلیئرز سے بات چیت جاری ہے، فاف ڈوپلسی

شائقین کے ساتھ ساتھ میں بھی چاہتا ہوں کہ اے بی ٹیم میں واپس آئیں، پروٹیز کپتان

ٹاپ اسٹوریز