ثانیہ مرزا پاکستان میں کس کیساتھ ٹینس کھیلتی رہیں ؟

پاک بھارت ٹینس امن کے لیے بہت اچھا ہے، اعصام الحق

پاکستان نے ٹینس چمپیئن شپ جیت لی

پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔

یو ایس اوپن مینز سنگلز:فائنل میں نوواک جوکووچ کو شکست

روسی کھلاڑی ڈینئل مدویدیو پہلی بار گرینڈ سلم  جیتنے میں کامیاب

پاکستان کیلئے گرینڈ سلیم جیتنے کی خواہاں10سالہ ٹینس پلئیر

وہ انڈر ٹین میں نمبر ون اور انڈر ٹوویلوکٹیگری میں نمبر ٹو ہونے کے ساتھ چالیس سے زائد ٹائٹلز اپنے نام کر چکی ہے

نواک جاکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

جاکووچ نے تیسرے راؤنڈ میں حریف کھلاڑی کو صفر کے مقابلے میں دو سیٹس سے ہرا دیا

جج کو غلطی سے گیند مارنے پر نواک جوکوچ یو ایس اوپن سے ڈس کوالیفائی

سربین کھلاڑی نے لائن جج سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں اس واقعے کو بطور کھلاڑی اور انسان ایک سبق کے طور پر استعمال کروں گا۔

یو ایس اوپن ٹینس: اعصام الحق، برطانوی پارٹنر کو  پہلے میچ میں ہی شکست کا سامنا

یو ایس اے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبل ایونٹ کے ایک میچ میں امریکی جوڑی نے اعصام الحق اور ان کے برطانوی پارٹنر کو دو ایک سے شکست دی

اعصام الحق کا راجر فیڈرر کو منفرد جواب، شیروانی اور پگڑی میں

قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے شادی کا لباس پہن کر دومنٹ تک دیوار پر213 والیز کھیلیں۔

کوروناوائرس کا خطرہ، فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی

گرینڈ سلام ٹورنامنٹ 24 مئی سے7 جون کے درمیان ہونا طے تھا

ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویگ اینڈ وینٹی میگزین میں لکھے گئے کالم میں ماریہ شراپوا نے کہا کہ وہ ٹینس سے ریٹائرمنٹ لے رہی ہیں

ٹاپ اسٹوریز