ٹرین حادثہ:بوگی کا کلمپ ٹوٹا ہوا تھا،مرمت کی بجائے جگاڑ کیا گیا
ریتی کے قریب ٹرین کو جھٹکا لگا اور کلمپ ٹوٹا جس کے بعد بوگی الٹ گئی
گھوٹکی: ٹرینوں میں تصادم،62افراد جاں بحق ،100 سے زائد زخمی
زخمیوں کو روہڑی ، پنوعاقل اور سول اسپتال سکھر منتقل کیا گیا
کراچی سے لاہور جانے والی دو ٹرینیں بیک وقت معطل
آج شام کراچی سے لاہور چلنے والی جناح ایکسپریس کو معطل کر دیا گیا ہے۔ کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس
زاہدان سے کوئٹہ جانے والی ٹرین کو حادثہ، 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
ایران کے شہر زاہدان سے کوئٹہ جانے والے مال بردار ٹرین پدگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے۔
بچے کو ریل گاڑی سے بچانے والا ہیرو
بھارت کے شہر ممبئی کے ایک ریلوے اسٹیشن پر پٹری پر گرے بچے کو ایک شخص نے بہادری سے سامنے سے آتی ہوئی ٹرین سے بچا لیا۔
مصرمیں ٹرین حادثہ،11افرادجاں بحق، 100زخمی، ڈیلی میل
مصر میں ایک ماہ کے دوران ٹرین کا دوسرا بڑا حادثہ ہے۔
مصر: ٹرین کا خوفناک حادثہ، 32 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
کسی نامعلوم شخص نے ٹرین کا ہنگامی بریک کھینچا جس کی وجہ سے سامنے سے آنے والی ریل گاڑی ٹکرا گئی ، ریلوے حکام کا خدشہ
یقین کریں: بھارت، گائے کو بچانے والی ٹرین 35 کلو میٹر تک الٹی چلتی رہی
ریلوے حکام نے تحقیقات کے احکامات جاری کردیے ہیں جب کہ ٹرین کے ڈرائیور اور گارڈ کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔
لاہور جانیوالی ٹرین کو حادثہ، 1خاتون جاں بحق، متعددزخمی
ایدھی، پولیس، رینجرز اور ریلوے کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں
پاکستان ریلوے 14 فروری سے سفاری ٹرین کا آغاز کرے گا
سفاری ٹرین راولپنڈی سے گولڑہ ٹیکسلا اور حسن ابدال سے ہوتی ہوئی اٹک خورد پہنچے گی
بھارت: نایاب نسل کا سیاہ چیتا ہلاک
سیاہ چیتا کرناٹک میں ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہوا ہے۔
حیدرآباد: بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں،ٹرینوں کی آمد ورفت معطل
کراچی جانے والے مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے۔
پاکستان ریلوے: 230 تیز رفتار مسافر کوچز، 820 مال بردار گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق دو مرحلوں میں خریدی جانے والی 230 ماڈرن مسافر کوچز کا باقاعدہ ٹینڈر جاری کردیا گیا
کراچی میں سرکلر ریلوے بحال
پہلے دن مسافر مفت سفر کر سکیں گے اور کل کرایہ فی مسافر30 روپے ہوگا
چین نے ایک اور تیز رفتار ٹرین تیار کرلی
چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی یہ ٹرین عالمی معیار کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے
لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی
پنجاب کے مختلف شہروں میں تین ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
20 ستمبر سے ماڑی انڈس اور اٹک سٹی کے درمیان اٹک پسنجر ٹرین چلائی جائے گی، ریلوے انتظامیہ
سندھ میں طوفانی بارشیں، ٹرینوں کا شیڈول تا حال متاثر
بارشوں کے باعث کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں
لاہور سے آنے اور جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافر اذیت سے دوچار
لاہور سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں ایک یا دو گھنٹے نہیں بلکہ پانچ سے سات گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہوتی ہیں
شیخ رشید: بلوچستان کے لیے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان
پھنسے ہوئے مسافروں کے لیے اسپیشل ٹرین کوئٹہ اور سبی کے درمیان چلائی جائے گی، وفاقی وزیر ریلوے

