ٹرمپ نے سعودی عرب کی سلامتی و استحکام میں مدد کی پیشکش کردی

مملکت دہشت گردانہ حارحیت سے نمٹنے کی پوری صلاحیت اور عزم رکھتی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا جواب

افغان طالبان جانتے ہیں کہ انہوں نے بڑی غلطی کی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

اب ان کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ مذاکرات کیسے بحال کیے جائیں؟ امریکی صدر کا دعویٰ

صدر ٹرمپ ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے غیر مشروط ملاقات پر آمادہ

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے جاتے ہی ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی میں بڑی تبدیلی آئی ہے ۔

افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا کب اور کیسے ہوگا؟ مائیک پومپیو نے بتادیا

افغان طالبان سے امید ہے کہ وہ اب اپنا رویہ تبدیل کریں گے ۔ وہ افغان صدر سے مذاکرات کریں۔ امریکی سیکریٹری خارجہ

افغان امن معاہدہ: منسوخ ہو گیا لیکن کیوں؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

امریکی صدر کی آج کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں اور افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ہونا تھیں جو منسوخ کردی گئی ہیں۔

افغان امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا؟ پینٹاگون اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ مدمقابل

خدشات پیدا ہوگئے ہیں کہ کہیں ایک مرتبہ پھر امریکی انتظامیہ کے اہم ترین افراد کی جانب سے استعفوں کا سلسلہ شروع نہ ہوجائے۔

مودی کا کسی بھی ملک کی ثالثی قبول کرنے سے انکار

مسئلہ کشمیر دونوں ممالک کے درمیان باہمی تنازع ہے، مودی کی ہٹ دھرمی برقرار

ایرانی وزیرخارجہ کی جی -7 اجلاس میں شرکت صدر ٹرمپ کی مرضی سے ہوئی؟

ایرانی حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں ہیں لیکن جس طرح ایرانیوں کو زندگی گزارنے پہ مجبور کیا جا رہا ہے وہ بھی نا قابل قبول ہے۔

ٹرمپ نے قائد اعظم کے پیش کردہ ’دو قومی نظریے‘ کی سچائی کا اعتراف کرلیا

عمران خان و نریندر مودی سے میرے اچھے تعلقات ہیں، دونوں میرے اچھے دوست ہیں اور انہیں اپنے ملک سے پیار ہے۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ بھارت نہیں پاکستان لڑ رہا ہے، ٹرمپ

شدت پسندی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ کی ذمہ داریاں دیگر ممالک بھی اٹھائیں۔

ٹاپ اسٹوریز