انتخابی نتائج پر تنقید، وینزویلا کا 7ممالک کے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم
ارجنٹائن، چلی، کوسٹا ریکا، پیرو، پاناما، جمہوریہ ڈومینک اور یوراگوئے نے صدارتی الیکشن پر تحفظات کا اظہار کیا تھا
وینزویلا: خطرناک قیدی عورت کا بھیس بدل کر فرار ہونے میں کامیاب
مینوئل لورینزو نامی خطرناک قیدی قتل اور ڈکیتیوں کے جرم کی سزا کاٹ رہا تھا۔
وینزویلا میں سونے کی کان منہدم ہونے سے 23 افراد ہلاک
حادثے کے وقت 200 مزدور کام کر رہے تھے ، ہلاک ہونیوالوں کی لاشیں نکال لی گئیں
میکسیکو: تارکین وطن کی بس کو حادثہ، 27 افراد ہلاک
تارکین وطن کی بس میکسیکو امریکہ سرحد کی طرف جا رہی تھی۔
وینزویلا دنیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا، پاکستان چھٹے نمبر پر
افغانستان میں مہنگائی ایک فیصد کم ہوئی ہے، ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس
دنیا میں سب سے سستا پٹرول وینزویلا سب سے مہنگا ہانگ کانگ میں
تیل کے ذخائر سے مالا مال قطر میں بھی یہ قیمت 116 روپے فی لیٹر تک پہنچ چکی ہے
وینزویلا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
وینزویلا کے صدر نے ہیلی کاپٹر گرنے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
دنیا بھر میں پیٹرول کہاں کتنے کا ؟
سب سے سستا پیٹرول اس وقت وینز ویلامیں ہے
فیس بک نے صدر کا پیج فریز کر دیا
صدر نے کورونا کے علاج کی غلط معلومات شیئر کی تھیں۔
وینزویلا میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام، دو امریکی گرفتار
وینزویلا کے صدر نے سرکاری ٹی وی پر خطاب کے دوران اعلان کیا کہ اس سازش میں دو امریکی ملوث تھے اور اس بات کے ثبوت کے طور پر انہوں نے دو امریکی پاسپورٹ دکھائے
وینزویلا کے صدر کی خواتین کو چھ، چھ بچے پیدا کرنے کی تلقین
انہوں نے یہ دعا بھی کی کہ ’خدا آپ پر رحمت عطا فرمائے کہ آپ چھ چھ ننھے منے لڑکے لڑکیوں کو پیدا کریں۔‘
افغانستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ملا خادم ہلاک
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائک پومپیو نے سوچی میں ملاقات کی ہے جس میں شام، افغانستان، لیبیا اور وینزویلا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
واشنگٹن اور تہران کے درمیان پیغام رسانی: دونوں کا سخت مؤقف
امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں اپنا جنگی بحری بیڑا تعینات کیا تو تہران نے جواد ظریف کے دورہ روس اور شمالی کوریا کا اعلان کرکے واشنگٹن کو پیغام بھیج دیا۔
روسی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات طے پاگئی
ملاقات ایک ایسے وقت میں ہونے جارہی ہے جب وینزویلا کے مسئلے پر دونوں ممالک کے مابین نہ صرف اختلافات شدت اختیار کرچکے ہیں۔
وینزویلا میں فوجی مداخلت بہت برا اقدام ہوگا،روس
سیاسی کھیل میں امداد ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہورہی ہے۔
امریکہ نظرانداز: ایردوان نے وینزویلا سے تجارت بڑھانے کا عندیہ دے دیا
ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ ، کراکس اور انقرہ کے درمیان جاری تجارتی تعلقات پہ نگاہ رکھے ہوئے ہے۔
امریکی امداد: وینزویلا میں داخلے کی منتظر
مظاہرین کا ایک گروپ آنے والی امریکی امداد کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا خواہش مند ہے تو دوسرا گروپ اسے قومی وقار کے منافی سمجھتا ہے۔
امریکہ نے وینزویلا کی فوجی شخصیات سے رابطوں کا آغاز کردیا
فوج سے رابطے کا مقصد اسے نکولس مادورو کی حمایت سے دستبردار کرانا ہے
وینزویلا کا بحران: چین نے مسلسل مذاکرات کو حل قرار دے دیا
بیجنگ حکومت یقین رکھتی ہے کہ وینزویلا کے بحران کا حل وہاں کے دستور کی حدود میں رہتے ہوئے عوام کے ہاتھ میں ہے۔
وینزویلا بحران: پوپ فرانسیس ثالث بننے پر آمادہ
سیاسی بحران کا شکار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے پاپائے روم سے ملکی سیاسی بحران کے حل میں مدد مانگ لی ہے۔

