پی آئی سی پر حملہ: اہم 15 وکلاء رہنماؤں کی گرفتاری کا ٹاسک سی آئی اے کو سونپ دیاگیا

پولیس ذرائع کا کہنا ہے روپوش وکلاء کی گرفتاری کے لیے پولیس نے گلبرگ گرومانگٹ روڈ مال روڈ سمیت دیگر جگہوں پر چھاپے مارے ہیں

پی آئی سی  لاہور پر حملہ: کراچی کے بعض وکلاء نے انسانیت سوز واقعہ کی حمایت کردی

اشتعال انگیز وڈیو میں وکلاء کا کہنا ہے کہ اگر ڈاکٹروں نے کچھ کیا تو ملک بھر کے اسپتالتوں میں گھس کر ماریں گے

پی آئی سی کے باہر فائرنگ کرنے والے دو وکلاء کی شناخت ہوگئی

پی آئی سی انتظامیہ نے آج شام 8 بجے تک ایمرجنسی سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا

پی آئی سی پر وکلاء حملے کی ابتدائی رپورٹ صوبائی محکہ صحت کو بھجوا دی گئی 

ابتدائی رپورٹ کے مطابق 12 بجے کے قریب اسپتال کے ٹیلی فون آپریٹر کو 250 کے قریب وکلاء کے آنے کے اطلاع دی گئی

وزیراعظم نے لاہور میں وکلاء گردی کا نوٹس لے لیا

عمران خان نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے واقع کی رپورٹ طلب کر لی

ٹاپ اسٹوریز