عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے، فیصل جاوید

قوم ہمیشہ اپنے حق کے لیے باہر نکل رہی ہے اور یہ قوم جاگ چکی ہے۔

مجھے لگ رہا تھا چودھری شجاعت پر کوئی بڑا دباؤ ہے، مونس الہیٰ

چودھری شجاعت نے خط میں ق لیگ کو کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہ دینے کا کہا تھا۔

پنجاب میں بھی عمران خان کو مانگے تانگے کے اتحادی چھوڑ گئے، شیری رحمان

امید ہے معاملے کو مزید الجھنے سے پہلے عدالت فل بینچ تشکیل دے گی۔

مسلم لیگ ق کے ووٹ شمار ہونے چاہیےیا نہیں؟قانونی ماہرین کی رائے کیا؟

مسلم لیگ (ق) کے پرویز الہیٰ کو دیے گئے تمام 10 ووٹ منسوخ کردیے گئےتھے

ٹرن آوٹ ظاہر کرتا ہے حقیقی آزادی کیلئے لوگ باہر آئے ہیں، فواد چودھری

جتنے گرفتار کریں، جتنا زور لگانا چاہیں لگائیں لیکن کامیابی پی ٹی آئی کی ہو گی۔

پولیس کا رویہ غیرجانبدار اور مناسب ہے، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کو اس الیکشن میں مطمئن ہونا چاہیے۔

پاکستان پی ٹی آئی کےدور میں اپنی منزل سےدور ہوگیا، شہباز شریف

ووٹ ڈالتے ہوئے تبدیلی کےنام پر برپا کی گئی تباہی کےبارے ضرور سوچیئےگا

عمران خان ووٹ چور ہیں، ووٹ کا محافظ بننے کی اداکاری نہ کریں، مریم اورنگزیب

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عمران خان کا اپنی شکست کا پیشگی اعتراف ہے۔

آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا رہا ہے، وزیر داخلہ

الیکشن کی طرف جاتے تو معاملہ نگراں حکومت کے پاس جاتا اور ملک ڈیفالٹ کی طرف جاتا۔

شیخ رشید کا اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

فوری انتخابات کروالیں ورنہ کچھ بھی ہوسکتا ہے، شیخ رشید

ٹاپ اسٹوریز