سعودی عرب سے ادھارتیل خریداری معاہد ے کی منظوری

سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 100 ملین ڈالرز کا ادھارتیل  فراہم کرے گا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں اراکین مہنگائی کے اعدادو شمار پربحث کریں گے

ہوشیار: صارفین کو گیس چند گھنٹے ملے گی، شیڈول تیار

نئے گیس شیڈول پر عمل درآمد وفاقی کابینہ کی جانب سے ملنے والی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے کابینہ کا اہم فیصلہ

وفاقی کابینہ نے پاور آف اٹارنی کے اجرا کے لیے آٹو میشن نظام متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے، فواد چودھری

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری و نوٹیفیکیشن: وزیراعظم نے کابینہ کو اعتماد میں لیا، ذرائع

اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، قیاس آرائیوں پر توجہ نہ دیں، وزیراعظم

وفاقی کابینہ کی نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری

کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ کا ٹک ٹاک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

عدالت نے ٹک ٹاک کا معاملہ وفاقی کابینہ میں رکھنے کا حکم دیا تھا۔

دنیا پاکستان کی ایجنسی کو مانتی ہے، وزیر داخلہ

دنیا کچھ بھی کر لے پاکستان کو تنہا نہیں کرسکتی، شیخ رشید احمد

’’پرانی تنخواہ پر کام کریں’’ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ مسترد

وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری مہم کے باعث اضافے کی سمری مسترد کی، فواد چودھری

ٹاپ اسٹوریز