حیدرآباد اور سکھر ایئرپورٹس کی بحالی پر کام جلد شروع ہوگا، خواجہ سعد رفیق

ایم کیو ایم والے بڑے اسمارٹ اور پڑھے لکھے لوگ ہیں، ان کے ساتھ طویل مدتی پارٹنر شپ چاہتے ہیں، وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز