وزارت داخلہ:کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات نے کہا کہ سیاسی اور معاشی حکمت عملی کے تحت کالعدم جماعتوں کی فنڈنگ روکنا ہوگی۔

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ

مٹی کا تیل 4 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل ڈھائی روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا

بھارتی پروپگینڈے پر دنیا سے رابطے میں ہیں، وزیر خارجہ

بھارت پاکستان کی توجہ مشرقی سرحد کی طرف کرنا چاہتا ہے جس سے افغانستان کے معاملات کو نقصان پہنچے گا، شاہ محمود قریشی

وفاق کا سندھ کے منصوبوں کی فنڈنگ براہ راست کرنے کا فیصلہ

کے فور اور گرین لائن بس منصوبے کی تکمیل کے لئے حکومت سندھ کے بجائے براہ راست کمپنیوں کو فنڈز فراہم کرنے کا فیصلہ

ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر، وفاقی حکومت کا نوٹس

وفاقی حکومت نے بڑی تعداد میں بچوں کے اسکولوں میں داخلوں کے عمل کو یقینی بنانے  کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا

ادویات کی قیمتوں میں 35 فیصد تک اضافہ

ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا لیکن منافع خوروں نے ادویات پر 15 سے 35 فیصد اضافہ کردیا۔

سانحہ ساہیوال، لاہور ہائیکورٹ کی جوڈیشل انکوائری کرانے کی پیشکش

عدالت نے عینی شاہدین کو طلب کرکے بیانات ریکارڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے تک وفاقی حکومت جوڈیشل کمشن کی تشکیل سے متعلق آگاہ کرے۔

‘پی اے سی رکنیت: ’حکومت شیخ رشید کے نام پر سمجھوتہ نہیں کریگی

حکومت نے شیخ رشید کو کمیٹی کا رکن بنوانے کے لیے رابطوں میں ایک بار پھر تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی ذرائع

پی ٹی آئی اور گورنر سندھ سازشیں بند کریں، مرتضیٰ وہاب کا انتباہ

 گورنر سندھ صوبائی حکومت کی ایڈوائس پر کام کرنے کے پابند ہیں۔

بچوں کے پیٹ میں کیڑوں کا مسئلہ،حکومت کا اہم اقدام

والدین 31 جنوری کی صبح اپنے بچوں کو قریبی سرکاری اسکولوں میں بھیجیں

ٹاپ اسٹوریز