جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

جسٹس عائشہ پارلیمانی کمیٹی سے منظوری کے بعد پاکستان کی پہلی خاتون جج تعینات ہوں گی۔

’وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے صدر چیئرمین نیب تعینات کریں گے‘

 نئے چیئرمین کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین نیب کام جاری رکھیں گے، وزیر قانون

رضا ربانی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا

اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاتا ہے اسے غدار وطن کا تمغہ دے دیا جاتا ہے۔ آئین کے ساتھ مزید کھلواڑ نہیں کیا جا سکتا، رہنما پیپلز پارٹی

زنا بالجبر کے مجرموں کیلئے سخت قوانین بنائے جا رہے ہیں، فروغ نسیم

کیمیکل کیسٹریشن کچھ کیسز میں مخصوص مدت کیلئے یا زندگی بھر کیلئے ہوسکے گی، وزیر قانون

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: میوچل لیگل اسسٹنس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

میوچل لیگل اسسٹنس کا قانون سیاسی نوعیت کے معاملات پر لاگو نہیں ہوگا

حکومتی اراکین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس

جسٹس وقار سیٹھ  کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے پر کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز