بھارت مجھے اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے، نیپالی وزیراعظم

نیپالی وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے ہٹانے کے منصوبے پر عمل پارلیمان کے ذریعے کروایا جائے گا۔

عمران خان آیا ہی نوٹس لینے کے لیے ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم بھی اپنے نظریے کا سودا نہیں کریں گے۔

وزیر اعظم غلط فیصلے کرنے پر ایوان میں آ کر معافی مانگیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ وزیر اعظم نے آٹے، چینی کا نوٹس لیا اور وہ دونوں ہی مہنگی ہو گئیں۔ بہتر ہو گا وہ خود کو قرنطینہ میں رکھیں اور تقریر نہ کریں۔

ایس او پیز پر عمل جاری رکھا تو کورونا بحران سے نکل جائیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے فخر ہے میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی۔

 پٹرول کی قیمت میں اضافہ تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت خود مافیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ عالمی برداری مقبوضہ کمشیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا کابینہ ارکان کو بھجوا دیا گیا۔

سلیکٹڈ لوگ سلیکٹڈ فیصلے ہی کرتے ہیں، رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے۔

ماضی کے حکمرانوں نے اقتدار کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کیا، وزیراعظم

وفاقی حکومت تمام صوبوں بشمول سندھ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کررہی ہے، وفد سے گفتگو

وزیراعظم عمران خان آج کراچی پہنچیں گے

وزیر اعلیٰ سندھ کی وزیر اعظم سے کوئی ملاقات طے نہیں ہے، ترجمان حکومت سندھ

ٹاپ اسٹوریز