وزیراعظم اسمبلی تحلیل کردیں گے لیکن این آر او نہیں دیں گے، شیخ رشید

نوازشریف بتائیں کہ کالے کوٹ میں میمو گیٹ کا درخواست گزار کون تھا، وزیر ریلوے

وزیراعظم عمران خان 68 برس کے ہوگئے

انہوں نے 25 اپریل 1996 کو اپنی سیاسی جماعت تحریک انصاف قائم کی اور2002 میں میانوالی سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے

معاشی عمل میں تیزی سے نوکریوں کے بہتر اور زیادہ مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم

برآمدات میں اضافہ اوردولت کی پیداوارحکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان

پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پہلے دس ممالک میں ہوتا ہے، وزیراعظم

پاکستان شمال سے جنوب اور مشرق تک متوع ہے، ورچوئل سیشن سے خطاب

جوہری اور اسٹریٹجک صلاحیت مکمل طور پر محفوظ ہے، وزیر اعظم

عمران خان کا سیٹلائٹ گراوَنڈ اسٹیشن اسپارکو اسلام آباد کا دورہ، انجینئرز اور سائنسدانوں سے بات چیت۔

وفاقی کابینہ: میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا آئین منظور

اجلاس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی

سیاسی کمیٹی اپوزیشن کی تحریک سمیت سیاسی امور پر اپنی تجاویز پیش کرے گی۔

قبائلی علاقوں کی خوشحالی افغانستان میں امن سے مشروط ہے،وزیراعظم

تین صوبے قبائلی اضلاع کے لیے فنڈز دینے کو تیار نہیں، عمران خان

افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرعبدا للہ عبداللہ کل پاکستان پہنچیں گے

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔

 اپوزیشن نے استعفے دیئے تو عام انتخابات ہوں گے، احسن اقبال

پاکستان کے استحکام اورمضبوطی کا ایک ہی راستہ ہے اوروہ آئین کا راستہ ہے، رہنما ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز