سانحہ مچھ:ہزارہ برادری چھٹے روز بھی وزیراعظم کی منتظر

وزیراعظم یہاں آئیں، یہ نہ سوچیں ان پر تنقید ہوگی، ہزارہ برادری

وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر مستعفی

اطلاعات ہیں کہ تابش گوہر آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں کی رقم واپس کروانا چاہتے تھے

وزیراعظم کا کوئٹہ جانے کا اصولی فیصلہ

دورے کا اعلان سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے قبل از وقت نہیں کیا جائےگا، ذرائع

سانحہ مچھ: مذاکرات کے5دورناکام، متاثرین کا میتوں کے ہمراہ دھرنا جاری

شہدا کے لواحقین کے ساتھ مذاکرات کے پانچ دور ہوچکے ہیں جس میں حکومت کو کامیابی حاصل نہیں ہوئی

کابینہ: کورونا ویکسین کی خریداری کیلیے پیپرا قوانین سے استشنیٰ کی منظوری

پریس کونسل آف پاکستان کے اراکین کی تقرری کی منظوری، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلے

بلوچستان میں مزدوروں کی ہلاکت پر احتجاج، وزیراعظم کا نوٹس

قاتلوں کو پکڑنے اور کٹہرے میں لانے کیلئےتمام وسائل بروئےکار لائے جائیں، عمران خان

کونسی جمہوریت میں فوج کو حکومت ہٹانے کا کہا جاتا ہے؟ وزیر اعظم

کرپٹ اپوزیشن عوامی تحریک نہیں چلا سکتی، ساری گیم این آر او کی ہے۔ عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

سال نو کی پہلی شام: وزیر اعظم نے غربا و مستحیقین کے نام کردی

عمران خان نے نئے سال 2021 کی پہلی شام  ترنول میں قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا اور موجود لوگوں کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔

بھارتی پراپیگنڈے کو ناکام بنانے کے لیے بھرپور اقدامات اٹھانے کی ہدایت

عوام اور عالمی برادری کے سامنے بھارت کا اصل چہرہ سامنے لایا جائے، وزیراعظم عمران خان کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایت

گیس بحران حقیقتی ہے، سندھ حق مانگ رہا ہے بھیک نہیں: امتیاز شیخ

ندیم بابر کے پیش کردہ اعداد و شمار حقائق کے برعکس ہیں، معاون خصوصی غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز