وزیراعظم شہباز شریف کا چلاس میں نئے اسپتال کی تعمیر کا اعلان

اسپتال میں ماہرین، انجینئرز، کنسلٹنٹس اور کارکنان کا مفت علاج کیا جائے گا۔

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے: شہباز شریف کا مودی کو جوابی خط

بھارتی وزیراعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب میاں شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد کا خط لکھا تھا۔

وزیراعظم کی سینئر صحافیوں اور ان کے گھروں کا تحفظ یقینی بنانے کی سخت ہدایت

چادر اور چہار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے، مریم اورنگزیب کی آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو ہدایت

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی، عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے: وزیراعظم

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھ کر بوجھ خود برداشت کرے گی، شہباز شریف کا پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان کے اعزاز میں دیے گئے افطار ڈنر سے خطاب

راتوں رات پیسہ تقسیم ہوا، باوقار طریقے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا: عبدالقیوم نیازی

ایک رکن اسمبلی نے کہا کہ مجھے 20 لاکھ روپے آئے ہیں، آزاد کشمیر کے مستعفی وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب

شکریہ پشاور: عمران خان اور پی ٹی آئی کے رہنماوں نے جلسے کی تصاویر شئیر کر دیں

قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، سابو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

کراچی، آپ کی طرف دیکھ رہا ہے، خالد مقبول: امیدیں مل کر پوری کریں گے، شہبازشریف

ن لیگ اور ایم کیو ایم سے زیادہ مشکلات سے نکلنے کا ہنر کون جانتا ہے؟ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز