وزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

سیکیورٹی اداروں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور حملے کو ناکام بنایا,  پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم: اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کی یقین دہانی

اراکین اسمبلی بجٹ منظوری کے وقت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ عمران خان کی عشائیہ میں ہدایت

حکومتی اتحادیوں کی وزیراعظم عمران خان کے عشائیے میں شرکت سے معذرت

 حکومت کے اتحادی ہیں مگر پارٹی رہنماوَں کی مصروفیات کی بنا پر عشائیہ میں شریک نہیں ہو رہے، مسلم لیگ ق

وزیراعظم نااہلی کا اعتراف کریں اور استعفیٰ دیں، خواجہ آصف

عوام کی قوت خرید ماند پڑ گئی ہے اور حکومت اضافہ پر اضافہ کررہے ہے، شاہد خاقان عباسی

کورونا، بڑی عید پر احتیاط برتنا بہت ضروری ہے۔ وزیراعظم

آزاد کشمیر میں کورونا کی صورتحال ملک کے دیگر علاقوں سے بہتر ہے، عمران خان کا کورونا سے متعلق اجلاس سے صدارتی خطاب

کرپٹ مافیا کا شور عمران خان کا کیا بگاڑے گا؟ بابر اعوان

عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں جو ریاست کے حالات قوم سے 100 فیصد شیئر کرتے ہیں۔

وزیراعظم نے اسامہ کے لیے دو مرتبہ قتل کا لفظ استعمال کیا،شہباز گل

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا ٹریک ریکارڈ بہت بہتر ہے، معاون خصوصی

کوہالہ ہائیڈرو پاور منصوبہ ملک میں سرمایہ کاری کیلئے اہم قدم ہے، وزیراعظم

1124میگاواٹ کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا سہ فریقی معاہدہ اسلام آباد میں طے پاگیا

وزیراعظم نے سلیکٹرز کیلئے ایوان میں تقریر کی، بلاول

ملک پر آنے والے تباہی سے جان چھڑانی ہے تو عمران خان سے جان چھڑائیں، خواجہ آصف

کورونا سے متعلق حکومت کو شروع سے کوئی کنفیوژن نہیں تھی، وزیراعظم

قوم کو بتانا چاہتا ہوں اب بہت مشکل مرحلہ شروع ہوچکا ہے، عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

ٹاپ اسٹوریز