اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا

الیکشن کمیشن آئندہ سماعت تک کسی کو نااہل نہ کرے اور نہ ہی جرمانہ  کرے، عدالت

سیاست میں کوئی قاتل اور مقتول نہیں ہوتا، خورشید شاہ

 بھٹو شہید نے لوگوں کو خط کھول کردکھایا تھا، مطالبہ کرتا ہوں یہ خط کل پارلیمنٹ میں دکھا دیں، رہنما پیپلز پارٹی

قومی اسمبلی اجلاس: وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل

ایوان کی رائے ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں،ایجنڈا

کانفرنس ناکام بنانے کی کوشش کرنے والے’’2 افراد‘‘کومبارکباد: فواد چوہدری

وزیراطلاعات نے وزیراعظم عمران خان کی اوآئی سی وزرائے خارجہ کے ساتھ تصویر شیئر کردی

وزیراعظم عمران خان کا چین میں طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

 چینی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

وزیراعظم کا اپنے منحرف ارکان کیخلاف قانونی و آئینی کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم کی جانب سے اسپیکر کو کارروائی کیلئے باقاعدہ خط لکھا جائے گا۔

وزیراعظم کو مشورہ دیا ہےکہ سندھ میں گورنر راج نافذ کر دیں، شیخ رشید

ساری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم سے دل کی بات کہ کر گھر جا رہا ہوں۔

الیکشن کمیشن کا جلسے کرنے پر نوٹس، وزیراعظم کا اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع

الیکشن کمیشن کے پاس قانون کی تشریح کا اختیار نہیں تھا، اسد عمر

اتحادیوں کے بغیر بھی ہمارے پاس اکثریت ہے، بلاول بھٹو

عمران خان اکثریت کھو چکے، غیرجمہوری شخص کو جمہوری ہتھیار استعمال کر کے چیلنج کر رہے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی

ق لیگ اتحادی، وزارت اعلیٰ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا، پرویزخٹک

مسلم لیگ ق نے ہرمشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دیا ہے، وزیر دفاع

ٹاپ اسٹوریز