یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کی سفیر سے ملاقات

یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا اہم کردار ہے، صدر،وزیراعظم

11اگست پاکستان میں ’’یوم اقلیت‘‘  کی حیثیت سے منایا جاتا ہے

وفاق اور صوبوں کے درمیان اشتراک کی کوشش، سیلاب زدگان کی مدد کے لئے صوبائی وزرا اعلی کو خط لکھ دئیے گئے

وزیراعظم کی ہدایت پہ ریلیف کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے خطوط لکھے ہیں

مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

وزیراعظم نے سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر میں عوام کے تحفظ کے اقدامات کی کڑی نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

شہبازشریف کا بلاول سے رابطہ، گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر مبارک باد

پاکستان کیلئے اپنی تمام کاوشیں بروئے کار لاکر ملک کو ہر مشکل سے نکالنے کی جدوجہد کرتا رہوں گا۔بلاول

توانائی کی بچت، ملک بھر میں بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل

وزیراعظم شہباز شریف کا نیا ٹوئٹر اکائونٹ بحال

وزیراعظم کے آفیشل ڈیجیٹل فوکل پرسن نے شہباز شریف کے نئے اکاونٹ کا لنک شئیر کیا تھا

پاک ترک تجارتی حجم 5 بلین ڈالر تک لے کرجائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

ترک کمپنیوں کے مسائل کی حل اور سرمایہ کاری کےلیے درپیش چیلنجوں کو حل کیا جائے گا، انقرہ میں مباحثے سے خطاب

وزیراعظم شہبازشریف کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

چینی سرمایہ کاروں کوہرقسم کی سہولت اورآسانی فراہم کرینگے:وزیراعظم

چین اور پاکستان ترقیاتی منصوبوں میں درپیش چیلنجز سے نمٹنےکی کوشش کریں گے, شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز