وزیراعظم شہبازشریف کا نیا ٹویٹر اکائونٹ سسپنڈ ہونے کے بعد دوبارہ بحال ہو گیا۔
وزیراعظم کے آفیشل ڈیجیٹل فوکل پرسن ابوبکر عمر نے گزشتہ روز اپنے اکاونٹ سے شہباز شریف کے اکاونٹ کا لنک شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کا آفیشل ٹویٹر ہینڈل عرب ممالک کے برادر لوگوں کے ساتھ ہمارے تعلقات اور روابط کو مضبوط کرنے کے لیے لانچ کیا گیا ہے۔
Official Twitter handle of the Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif is launched to strengthen our bond and engagement with brotherly people of Arab countries. 🇵🇰
Twitter Handle to follow: @ShehbazAr pic.twitter.com/kAYT2FOHPl
— Abubakar Umer (@abubakarumer) June 6, 2022
تاہم ایک روز بعد ہی ٹوئٹر کی جانب سے اس نئے اکاونٹ کو ٹوئٹر رولز کی خلاف وزری قرار دیتے ہوئے سسپنڈ کر دیا گیا تھا۔