کورونا وائرس، دنیا بھر میں اموات ایک لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئیں

امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی اجتماعی قبریں

ایک خندق میں 10 تابوت ترتیب سے رکھے جاتے ہیں تاکہ مستقبل میں نکالتے وقت آسانی ہو

امریکہ میں3ہفتوں کے دوران ڈیڑھ کروڑ افراد بےروزگار

گزشتہ ہفتے امریکہ میں مزید 66 لاکھ افراد نے بیروزگاری الاؤنس کی درخواست دی تھی اور سب سے زیادہ درخواستیں ریاست کیلی فورنیا، نیویارک اور پنسلوانیا سے دی گئی ہیں۔

سعودی شاہی خاندان کے150افرادکورونا سے متاثر

شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان بھی سیلف آئسولیشن میں ہیں جب کہ ریاض کے گورنر فیصل بن بندر اسپتال میں داخل ہیں اور انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے

سندھ: ایک ہی خاندان کے7 افرادکورونا سے متاثر، مجموعی تعداد1128ہوگئی

صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کے مزید 92 کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہ

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد پیشگوئی سے کم

حکومت نے کورونا وائرس کے50ہزار ممکنہ کیسز کا ہدف بنا رکھا ہے اور اس کے مطابق حکمت عملی بنا رہی ہے، ظفر مرزا

کورونا وائرس سے موٹے افراد کو زیادہ خطرہ

امریکہ میں42.4 فیصد نوجوان موٹاپے کا شکار ہیں جس کے سبب وہاں کے عوام زیادہ خطرے میں ہیں

پاکستان میں کورونا سے63اموات، 4,489 افراد متاثر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا کے 2241 مریض ہیں

کوروناوائرس کے سبب دنیا میں 87 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے متاثرہ 3 لاکھ 19 ہزار 958 مریض صحت یاب ہوئے تاہم  48 ہزارسات متاثرہ افراد کی صحت تاحال تشویشناک ہے۔

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 527 ہوگئی

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں27 نئے کیسز سامنے آئے اور ایک مریض کورونا سے جاں بحق ہوا ہے

ٹاپ اسٹوریز