وفاقی وزیر کیجانب سے واجب القتل کا لفظ استعمال کرنا مناسب نہیں، فواد چوہدری

غلام سرور واجب القتل کے بجائے سزا کے مستحق کا لفظ استعمال کرتے تو اچھا ہوتا۔

غلام سرور خان نے ملک لوٹنے والوں کو ’واجب القتل‘ قرار دے دیا

 جن لوگوں نے 35 سال ملک لوٹا ہے ان کا احتساب ہونا چاہیے یہ لوگ واجب القتل ہیں، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز