بکھری اپوزیشن مہنگائی کے خلاف ایک ہونے کو تیار، بیک ڈور رابطے

پیپلزپارٹی اور اے این پی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر بھی بات چیت ہوگی، ذرائع

عمران خان نے نیب آرڈیننس کے ذریعے خود کو این آر او دیا ہے، شہباز شریف

احتساب کی آڑ میں سراسر سیاسی انتقام ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف

شہباز شریف عوامی نہیں، سازشی آدمی ہیں: فواد چودھری

 سپریم کورٹ کے ریمارکس کے بعد صدر کو چیئرمین نیب ہٹانے کا اختیار دیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

عوام تباہ ہوگئی، بے حس وزیراعظم کو کوئی خیال نہیں، اب رات لمبی نہیں: شہباز شریف

 کون کہتا تھا کہ ڈالر کی قیمت بڑھ جائے تو سمجھو وزیراعظم چور ہوتا ہے؟ ن لیگ کےمرکزی صدر کا پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کے دوران استفسار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مخالفت پارلیمنٹ میں کریں گے، شہباز شریف

حکومت کو قومی معاشی خود کشی سے روکنا ہوگا وگرنہ ملک کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑ سکتی ہے، مرکزی صدر ن لیگ

پی ڈی ایم کا مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج، یوٹیلٹی بلز جلا دیئے

ملک کے چھوٹے بڑے اکثر شہروں میں مظاہرے، مظاہرین نے روٹیاں اٹھا کر احتجاج کیا

عمران صاحب! قوم پر ایک احسان کریں کہ کوئی احسان نہ کریں، مریم اور نگزیب

نواز شریف اور مریم نواز کو ہٹانے کی کوشش کی گئی، خواجہ سعد رفیق کا دعویٰ

پی ڈی ایم نے ملک گیر احتجاج کا آغاز راولپنڈی سے کر دیا

عوام کو اب سڑکوں پر نکلنا ہو گا، مریم اورنگزیب کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ن لیگ کا آج سےمہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

پہلا احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی میں کرنے کا اعلان

مریم نواز جلسے میں لیڈر راستے میں نانی

مریم نواز کھلونوں کی ایک دکان میں موجود ہیں اور کھلونے خریدتی ہوئی نظر آرہی ہیں

ٹاپ اسٹوریز