صدر خط لکھنے کا اختیار رکھتے ہیں نہ استحقاق، عمران خان کے حکم پر پپٹ نہ بنیں، رانا ثنا اللہ

صدر عمران خان کو خط لکھیں کہ 190 ملین پاؤنڈز پاکستان کو واپس کرے، وفاقی وزیر داخلہ

جو میدان میں اترے اسے شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نواز

مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیراعظم کا ان سے مقابلہ کرنے کا جذبہ اس سے زیادہ بلند ہے، چیف آرگنائزر ن لیگ

عمران خان سیاستدان نہیں، دہشت گرد ہیں، سیاست میں دہشتگردوں کی گنجائش نہیں، نواز شریف

اس سے بڑا فراڈیہ پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا، ن لیگ کے قائد کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ہنگامہ آرائی کی انکوائری کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ پنجاب ذوالفقار حمید جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

مریم نواز اور رانا ثنا اللہ سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ اندراج کیلئے تھانے میں درخواست

درخواست میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان کو بھی بطور ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کارکن کالعدم تنظیم سے بھرتی کیے گئے، مریم نواز کا الزام

عمران خان کی حمایت شرپسند کررہے ہیں، ریاست کو کارروائی کرنی چاہیے، چیف آرگنائزر ن لیگ

عمران خان کو پکڑنا 5 منٹ سے زیادہ کا کام نہیں، دہشتگردوں کی طرح ڈیل کیا جائے، مریم نواز

عمران خان نے زمان پارک میں کلعدم تنظیم کے کارکنان کو پناہ دی ہوئی ہے، ہر پیشی پر آنے کا حلف لیا جائے، پریس کانفرنس سے خطاب

نواز شریف کے ساتھ جب تک انصاف نہیں ہو گا ن لیگ الیکشن نہیں چاہے گی، مریم نواز

جتنا ظلم میں نے 4،5 سال برداشت کیا تم اس کا ایک فیصد مرد ہو کر بھی برداشت نہیں کر سکتے، تنظیمی کنونشن سے خطاب

زمان پارک میں پولیس افسر یا جوان کو گزند پہنچی تو ذمہ دار عمران خان ہو گا، مریم نواز

قوم کے بیٹے فالتو نہیں، وہ اپنا فرض نبھا رہے ہیں، چیف آرگنائزر ن لیگ کا ٹوئٹر بیان

ٹاپ اسٹوریز