جو میدان میں اترے اسے شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نواز

جو میدان میں اترے اسے شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے اعلانات تو ہر کوئی کرتا ہے مگر جو ان اعلانات کو حقیقت بنانے کے لئے میدان میں اتر جائے اس کو شہباز شریف کہتے ہیں۔

وزیراعظم حکام کو الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں، صدر مملکت کا خط

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔

انہوں نے کہا مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیراعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جذبہ اس سے زیادہ بلند ہے۔

نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خان

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے ٹویٹ بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ انشااللہ پاکستان مشکلات کو شکست دے گا۔


متعلقہ خبریں