شارٹ ٹرم کڈنیپنگ: مغوی تھانے کی چھت سے بازیاب، سب انسپکٹر گرفتار

ایس ایچ او نے موقع سے شعبہ تفتیش کے سب انسپکٹر افضل سمیت 4 دیگر افراد کو گرفتار کر لیا۔

کراچی: دھماکہ، دو افراد جاں بحق پانچ زخمی

دھماکہ نالے میں قدرتی گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا ہے۔

کراچی کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم

بارش کے باعث کراچی الیکٹریک (کے ای) کا ترسیلی نظام ایک بار پھر خراب ہونے سے شہر کے ستر فیصد رہائشی علاقے کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی

رمشا کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، رپورٹ

کراچی: ‘ہم نیوز’ نے گزشتہ روز قتل ہونے والی 18 سالہ رمشا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل کرلی ہے

ٹاپ اسٹوریز