کرکٹ اکنامی بڑی ہوتی تو منع نہیں کرتے، نیوزی لینڈ سے ہرجانہ لیکر رہونگا: رمیز راجہ

گلہ کس سے کریں؟ یہ تو اپنے تھے، لیکن انہوں نے ہمیں اپنا سمجھا نہیں، چیئرمین پی سی بی کا ردعمل

نیوزی لینڈ، انگلینڈ میں بھی حملے ہوتے ہیں، ڈیرن سیمی

نیوزی لینڈ کی ٹیم کا واپس جانا بہت زیادہ مایوس کن ہے، ڈیرن سیمی

نیوزی لینڈ کھیلنے پر راضی، اب پاکستان نہ مانا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوٹرل مقام پرکھیلنےکی پیشکش مسترد کردی

 نیوزی لینڈ کا یکطرفہ فیصلہ خطرناک مثال قائم کرے گا، وسیم خان

رگ ڈکیسن نے بتایاکہ نیوزی لینڈ ٹیم پرحملے کا خدشہ ہے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

فائیو آئیز نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا،کنیڈا ،امریکا اور برطانیہ پر مشتمل انیٹنلی جینس اتحاد ہے۔

’نہیں جانتا یہ کیا ہو رہا ہے؟‘سیریز منسوخی پر ڈینی موریسن افسردہ

 پاکستان میں گھومنے اور کرکٹ والا وقت بہت اچھا تھا، میری نیک خواہشات پاکستان کرکٹ کے ساتھ ہیں۔

نیوزی لینڈ دورہ منسوخی: لگتا ہے ہمیں پوری کہانی نہیں بتائی جا رہی، وسیم اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم نے نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہونے کے پیچھے کچھ نہ کچھ ہے، جاوید میانداد

 رمیز راجہ کو آئی سی سی سے امید نہیں رکھنی چاہیئے۔ آئی سی سی کچھ نہیں کر سکتی، سابق کپتان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کل شام اسلام آباد سے روانہ ہو گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ کل اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گا۔

نیوزی لینڈ سیریز منسوخی، برطانوی ہائی کمشنر کا اہم بیان سامنے آ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز سے متعلق برطانوی ہائی کمیشن کے ملوث ہونے کی قیاس آرائیاں جھوٹی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز