80 فیصد کمائی انڈور ڈائننگ میں ہے، اجازت دیں: آئی آر اے کا مطالبہ

مزید پابندیوں سے 80 لاکھ افراد کے روزگار کو خطرہ لا حق ہے۔آئی آر اے

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے این سی او سی کا بڑا فیصلہ

این سی او سی نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کو بڑھا کر پچاس فیصد کر دیا، اس فیصلے کا اطلاق پندرہ  جولائی سے ہو گا۔

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ

ین سی او سی نے وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مختلف علاقوں میں نقشوں کی مدد سے اسمارٹ لاک ڈاؤنز کا نفاذ بھی جاری کر دیا۔

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں سینما گھر کھولنے کی اجازت

سینما ہالز رات 1 بجے تک کھلے رہ سکیں گے، صرف ویکسین لگوانے والے افراد ہی سینما میں فلم دیکھ سکیں گے۔

تمام سرکاری و نجی ملازمین کیلئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار

ویکسی نیشن سینٹرز گیارہ جون سے صبح آٹھ سے رات دس بجے تک کھلیں گے اور اتوار کو بند رہیں گے۔

این سی او سی کا 24 مئی سے تعلیمی ادارے، ریسٹورنٹس اور سیاحت کھولنے کا اعلان

 یکم جون سے شادی ہالز کو آؤٹ ڈور تقریبات کی اجازت ہو گی جس میں 150 افراد حصہ لے سکیں گے۔

رمضان کے آخری عشرے میں وبا بڑھ سکتی ہے، اسد عمر

لوگوں کے دلوں سے کورونا کا خوف ختم ہو گیا ہے، سربراہ این سی او سی

پاکستان میں کورونا سے مزید 2 ہزار 272 افراد متاثر

24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 اموات ہوئیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 20 اموات

ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار 502 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 67 کیسز رپورٹ

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 35 ہزار 468 ہوگئی، محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز