قومی کرکٹ اسکواڈ کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ بھی کلیئر

قومی اسکواڈ آج دوپہر ایک بجے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا۔

پی ایس ایل 5: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

 لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 171 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

جنوبی افریقہ کے سیکیورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

وفد نے کھلاڑیوں کو لانے اور لے جانے والی بس کا بھی معائنہ کیا اور تمام انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

کرکٹ: بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ میچ کا شیڈول تبدیل

شیڈول میں تبدیلی کی درخواست بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کی تھی۔ ترجمان پی سی بی

اداکارہ مہوش حیات نے وزیر اعظم سے قومی کھیل ہاکی کی بہتری کا مطالبہ کردیا

مہوش حیات نے کہا کہ قومی کھیل کو بچانے کی بہت ضرورت ہے۔ ہم ہاکی رینکنگ میں بہت نیچے آچکے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے ٹکٹ پیر، 26 مارچ سے فروخت کے لئے پیش

ٹاپ اسٹوریز