نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب  نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر قانونی آپشنز استعمال کریں گے،شہبازگل

یہ کس طرح ممکن ہے کہ مفرور مجرم سیاسی سرگرمیوں کا حصہ ہو اور وہ بھاشن دے؟، معاون خصوصی

سیاست کیلیے فٹ اور عدالت کیلیے ان فٹ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ بابر اعوان

ملک سے بھاگے ہوئے شخص کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بنانا اداروں کی تضحیک ہے۔

بلاول کا نواز شریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

چیئرمین پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم سے صحت سے متعلق خیریت دریافت کی

لندن: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری پاکستانی ہائی کمیشن کو موصول

دفتر خارجہ کو برطانیہ میں ہائی کمیشن کے ذریعے وارنٹ کی تعمیل کا حکم دیا گیا ہے

ڈاکٹر عدنان نے نوازشریف کی تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس جاری کر دیں

سابق وزیراعظم کو علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے، ڈاکٹر عدنان

نوازشریف صحت یاب ہوکر عدالتوں کا سامنا کریں گے، ن لیگی رہنما

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلے بھی نوازشریف عدالت کے فیصلے کا احترام کر کے واپس آئے تھے

حزب اختلاف احتساب کے عمل کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو گی، حماد اظہر

حماد اظہر نے کہا کہ قوانین پاس کروانے سے ہی ایف اے ٹی ایف سے نکلنے میں مدد ملے گی۔

نیب کی نواز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ  15 ستمبرکو درخواست پر سماعت کرے گا۔

اپنی ناکامی چھپانے کیلئے حکومت انتقامی کارروائی کر رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ن لیگی رہنماؤں پر کوئی کرپشن کیس نہیں بنا جبکہ موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ میں کرپٹ ترین ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو 15 ستمبر تک سرنڈر کرنے کا ایک اور موقع دیدیا

نواز شریف کو حاضری کا ایک اور موقع دیتے ہوئے سماعت ملتوی کرتے ہیں، حکم نامہ

ٹاپ اسٹوریز