پوری جماعت نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو توفری و فیئر الیکشن ملے گا، مریم نواز

میاں صاحب فیصلہ کرتے ہیں تو شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت سب سپاہی بن کرکھڑے ہوتے ہیں، اجلاس سے خطاب

شہباز اور نواز شریف میں بیانیے کی جنگ واضح ہے، شہباز گل

شہباز شریف پر باہر کوئی مقدمہ نہیں تھا اور نہ ان کے حوالے سے تحقیقات ہوئیں، معاون خصوصی

کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیابی معمولی بات نہیں، شہباز شریف

 وزیر اعظم نے پاکستان کو معاشی طور پر برباد کر دیا ہے، قائد حزب اختلاف

نواز شریف کی ویکسینیشن: جعلی انٹری کرنے والے دو ملزمان گرفتار

ملزمان سے تھانہ گجر پورہ میں تفیش، ایف آئی اے کی ٹیم پوچھ گچھ کرے گی

نواز شریف اسکینڈل میں ملوث ویکسینیٹر کو جیل بھیجا جائے گا، شہباز گل

ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہوتے ہوئے ایسے عناصر کامیاب نہیں ہوں گے، معاون خصوصی

نواز شریف لندن میں،شناختی کارڈ پر پاکستان میں جعلی کورونا ویکسین لگ گئی

سابق وزیراعظم کے شناختی کارڈ پر جعلی اندراج نادرا کے پورٹل پر اپ لوڈ بھی ہوگیا

نیب کی پریس ریلیز اصل میں وزیر اعظم ہاؤس نے جاری کی، مریم اورنگزیب

نیب کی ریکوری کی تفصیلات کو پبلک کیا جائے، رہنما مسلم لیگ ن

جاوید لطیف شریف برادران میں جھگڑے کی وجہ بن گئے؟ اندرونی کہانی

شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے پارٹی کے ڈویژنل اجلاسوں میں احتجاجاً شرکت نہیں کی۔

ن لیگ اجلاس: شہباز شریف کی عدم شرکت کی وجہ سامنے آ گئی

شہباز شریف بلوچستان کی تنظیمی عہدیداروں سے میٹنگز شیڈول تھیں جس کی وجہ سے وہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز