نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ، اٹارنی جنرل کا پنجاب حکومت کو خط

بورڈ کی رائے کے بعد عدالتی حکم کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی، اٹارنی جنرل

نواز شریف کی کوئی میڈیکل رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی ، فرخ حبیب

نوازشریف برطانیہ میں 5گھنٹے کا سفر کررہے ہیں لیکن وہاں انہیں کوئی مسئلہ نہیں

جعلی رپورٹ بھیجنے سے پہلے نوازشریف کو بھی احساس ہونا چاہیے، فواد چودھری

عدالت میں واضح ہوجائے گا کہ ڈاکٹر اصلی ہے یا جعلی؟ وفاقی وزیر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں بات چیت

ڈاکٹر صاحب خط میں چند اہم چیزیں لکھنا بھول گئے، شہباز گل

نواز شریف نے پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کو لندن بلوایا اور اس ڈاکٹر سے معائنہ کرایا، معاون خصوصی

نواز شریف ذہنی دباو کا شکار،ڈاکٹرز نے سفر سے روک دیا، رپورٹ عدالت میں جمع

نواز شریف کی 3صفحات پر مشتمل طبی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی

آج کی شکست نے حزب اختلاف کی سیاسی تباہی پر مہر لگا دی ہے، فواد چودھری

نواز شریف آ نہیں رہے انہیں لایا جا رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے، درخواست

مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف میں رابطہ، لانگ مارچ پر مشاورت

پی ڈی ایم پلیٹ فارم سے جو بھی فیصلہ کیا جائے گا، ن لیگ ساتھ دے گی، سابق وزیر اعظم

عمران خان! تم تاریخ ہو، مکافات عمل کا شکار ہوئے، عبرتناک شکست کھا چکے: مریم نواز

آپ کی دھمکیاں کہ اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہوجاؤں گا، گیدڑ بھبکیوں کے سوا کچھ نہیں ہیں، نائب صدر ن لیگ

دعا کرتے ہیں کہ نواز شریف آج آجا ئے، وزیراعظم

یہ واپسی کے شوشے نہ چھوڑیں تو پارٹی ٹوٹنے کے لیے تیار ہے، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز