’ نواز شریف کی صحت کا مذاق اُڑانے والوں کے چہرے نہیں بھولیں گے’

 لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا آج شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی اجلاس ہوا جس میں نوازشریف کی صحت پرحکومت کی بےحسی  کی مذمت کی گئی۔

’نواز شریف کو کسی بھی قریبی رشتہ دار نے خون نہیں دیا‘

کسی کارکن نے بھی سابق وزیراعظم کو خون نہیں دیا، نجی کالج کے چار طالب علموں نے خون دیا، ذرائع

نواز شریف کی صحت سنبھلنا شروع: پلیٹ لیٹس کی تعداد 24ہزار ہوگئی

سروسز اسپتال لاہور کے پرنسپل پروفیسر ایاز محمود کی سربراہی میں چھ رکنی میڈیکل بورڈ نواز شریف کا علاج کررہا ہے۔

نوازشریف کی صحت میں بہتری آنا شروع ہو گئی

سابق وزیراعظم کی صحت پہلے سے کچھ بہتر ہوئی ہے، ذرائع

نواز شریف کی سیکورٹی میں اضافے کے لیے نیب نے باقاعدہ درخواست کردی

سروسز اسپتال میںدن بھر ملاقات کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا اور نیب حکام نے کسی کو بھی ملاقات سے نہیں روکا۔

حقوق مانگ کر نہیں لڑ کر لیے جاتے ہیں، حسین نواز

حسین نواز نے کہا کہ پارٹی اس بات پر متفق ہے کہ نواز شریف جو فیصلہ کریں گے اسی پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

حکومت احتساب نہیں سیاسی انتقام لے رہی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت احتساب نہیں کر رہی بلکہ اپنی ذہنی تسکین حاصل کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کام لیا جا رہا ہے۔

’’ میں اپنی بیماری بھول کر آپ کے لیے زیادہ پریشان ہوں‘‘۔ نواز شریف کا مکالمہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی بات چیت صدر مسلم لیگ (ن) لائرز فورم رفاقت ڈوگر نے اپنے موبائل فون پر کرائی۔

نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

محمد صفدر کی گرفتاری پی ایم ایل (ن) کے قائد کی قومی احتساب بیورو لاہور کے دفتر سے سروسز اسپتال منقتلی کے کچھ دیر بعد ہوئی تھی۔

’نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان کو کٹہرے میں لائیں گے‘

جب کلثوم نواز بیمار تھیں تب بھی مذاق اڑایا گیا تھا، احسن اقبال

ٹاپ اسٹوریز