سیٹنگ کرنیوالوں کو ٹکٹ سے نوازا گیا، وزیراعظم کو رپورٹ دینے والے مجرم ہیں: شفیع جان

موروثی سیاست کے خلاف تھے لیکن آج پارٹی میں موروثی سیاست آگئی ہے، پی ٹی آئی کےنظریاتی کارکن شفیع جان کی ہم نیوز کے پروگرام مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو

کراچی: انصاف ایکشن کمیٹی نے جلسہ عام کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی میں اندرونی اختلافات کی بنا پر نیا دھڑا انصاف ایکشن کمیٹی کے نام سے سامنے آگیا۔

ٹاپ اسٹوریز