میانمار: عبوری حکومت قائم، مِن آنگ ہلینگ نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا

فوجی حکمران مِن آنگ ہلینگ کا کہنا ہے کہ 2023 تک میانمار کے انتخابات نہیں ہوں گے

میانمار: مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ،13 ہلاک، متعدد زخمی

دارالحکومت ینگون میں کئی چھوٹے چھوٹے دھماکے بھی سنے گئے ہیں۔

میانمار: زیر حراست بی بی سی کے صحافی کو رہا کردیا گیا

بی بی سی برمیز سروس کے رپورٹر آنگ تھورا کو کئی روز تک حراست میں رکھے جانے کے بعد رہا کر دیا گیا

میانمار: بی بی سی کا صحافی گرفتار

سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے بی بی سی کے نمائندے آنگ تھورا کو حراست میں لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے گئے

میانمار میں پر تشدد مظاہرے: مزید اضلاع میں مارشل لاء نافذ

سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 38 ہلاکتوں کے بعد میانمار میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 126 ہوگئی

میانمارمیں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج، 38 افراد ہلاک

فیکٹریوں پر حملے میں متعدد چینی شہری بھی زخمی ہوئے ہیں

فوجی حکمرانوں کا آنگ سان سوچی پر غیر قانونی رقم، سونا وصول کرنے کا الزام

میانمار میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید سات شہری جاں بحق ہوگئے ہیں

میانمار میں فوجی بغاوت: پولیس افسران بھارت کیوں فرار ہوئے؟

میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد 100 سے زائد افراد بشمول پولیس افسران بھارت فرار ہوگئے ہیں

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے، 38 افراد ہلاک

اقوام متحدہ نے سیکیورٹی فورسز کے رویے پر تبصرہ کرتے ہوئے اس ’’خونی دن‘‘ قرار دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز