دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان بھی شامل

2021 کے اس مہنگے اور سستے ترین شہروں کی  فہرست میں 173 شہروں کو شامل کیا گیا ہے

دنیا کے مہنگے ترین شہر

دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق ترکمانستان کا دارالحکومت اشک آباد تارکین وطن کے لیے مہنگا ترین شہر قرار پایا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز