نیب کا مقصد سیاسی وفاداریاں بدلنا ہے، شاہد خاقان عباسی

نیب اب دوسرے ممالک سے تعلقات خراب کر رہا ہے، سابق وزیر اعظم

معیشت مضبوط کیے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، شہباز شریف

مہنگائی کے طوفان کو نہ سنبھالا گیا تو یہ حکومت کو بہا کر لے جائے گا، قائد حزب اختلاف

اگست 2021 میں مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد رہی، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی کے اعداد وشمارجاری کردئیے

حکومت نے 3 سال میں عوام کا صرف استحصال کیا، شہباز شریف

تین سال میں یہ تبدیلی آئی کہ پاکستان کو دنیا کا مہنگا ترین ملک بنادیا، اپوزیشن رہنما

یوٹیلٹی اسٹورز پر مزید اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گا۔

مہنگائی میں آٹھویں ہفتے بھی اضافہ: 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

کم آمدنی والے طبقے کے لیے مہنگائی 16.60 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

وزیراعظم مہنگائی کے بجائے سندھ پر قابو پانے کیلئے اجلاس بلاتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

وزیر اعظم نے سندھ کیساتھ جو وعدہ کیا پورا نہیں کیا، ترجمان سندھ حکومت

اگلے 3 ماہ میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے، شہباز شریف

عوام اور عالمی مالیاتی اداروں سے جمع ہونے والا پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے؟قائد حزب اختلاف

جولائی میں مہنگائی کی شرح 8.40 فیصد رہی، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے

دنیامیں رہنےکیلئےپاکستان سب سے سستاملک ہے، وزیراعظم

حکومت کیلئےسب سے بڑامسئلہ مہنگائی ہے جس پر قابو پانےکی کوشش کر رہے ہیں، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز